با نگ درا - ظریفانہ - (حصہ سوم)علامہ اقبال شاعری

شام کي سرحد سے رخصت ہے وہ رند لم يزل

شام کي سرحد سے رخصت ہے وہ رند لم يزل

رکھ کے ميخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق
يہ اگر سچ ہے تو ہے کس درجہ عبرت کا مقام
رنگ اک پل ميں بدل جاتا ہے يہ نيلي رواق
حضرت کرزن کو اب فکر مداوا ہے ضرور
حکم برداري کے معدے ميں ہے درد لايطاق
وفد ہندستاں سے کرتے ہيں سرآغا خاں طلب
کيا يہ چورن ہے پےء ہضم فلسطين و عراق؟
————–
Transliteration

Sham Ki Sarhad Se Rukhsat Hai Woh Rind-e-Lam-Yazil
Rakh Ke Maikhane Ke Sare Qaeede Balaye Taaq

Ye Agar Sach Hai To Hai Kis Darja Ibrat Ka Maqam
Rang Ek Pal Mein Badal Jata Hai Ye Neeli Riwaaq

Hazrat-e-Karzon Ko Ab Fikr-e-Madawa Hai Zaroor
Hukm Baradari Ke Maide Mein Hai Dard-e-La Yutaaq

Wafad Hindustan Se Karte Hain Sir Agha Khan Talab
Kya Ye Chooran Hai Pe-e-Hazm-e-Falasteen-o-Iraq

—————–

That eternal rind has departed from the border of Sham
Shelving away all the rules and etiquette of the tavern

If so, how much is this the occasion for admonition
The blue sky changes its colors in a moment

Cursor certainly would be concerned with remedial measures
In the belly of obedience has started unequaled convulsion

Sir Agha Khan is demanding the delegation from India
Is this the digestive for devouring Iraq and Palestine

محمد نظام الدین عثمان

نظام الدین، ملتان کی مٹی سے جڑا ایک ایسا نام ہے جو ادب اور شعری ثقافت کی خدمت کو اپنا مقصدِ حیات سمجھتا ہے۔ سالوں کی محنت اور دل کی گہرائیوں سے، انہوں نے علامہ اقبال کے کلام کو نہایت محبت اور سلیقے سے جمع کیا ہے۔ ان کی یہ کاوش صرف ایک مجموعہ نہیں بلکہ اقبال کی فکر اور پیغام کو نئی نسل تک پہنچانے کی ایک عظیم خدمت ہے۔ نظام الدین نے اقبال کے کلام کو موضوعاتی انداز میں مرتب کیا ہے تاکہ ہر قاری کو اس عظیم شاعر کے اشعار تک باآسانی رسائی ہو۔ یہ کام ان کے عزم، محبت، اور ادب سے گہری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس کے ساتھ ہی، انہوں نے دیگر نامور شعرا کے کلام کو بھی یکجا کیا ہے، شاعری کے ہر دلدادہ کے لیے ایک ایسا وسیلہ مہیا کیا ہے جہاں سے وہ اپنے ذوق کی تسکین کر سکیں۔ یہ نہ صرف ایک علمی ورثے کی حفاظت ہے بلکہ نظام الدین کی ان تھک محنت اور ادب سے محبت کا وہ شاہکار ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button