-
با نگ درا - غز ليات - (حصہ اول)
لاؤں وہ تنکے کہيں سے آشيانے کے ليے
لاؤں وہ تنکے کہاں سے آشیانے کے لیے بجلیاں بیتاب ہوں جن کو جلانے کے…
Read More » -
-
-
-
-
با نگ درا - غز لیات - (حصہ دوم)
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہيں
زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہيں دم ہوا کی موج ہے ، رَم کے سِوا کچھ بھی نہيں گل تَبَسُّم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر شمع بولی ، گِریہء غم…
Read More » -
-
-
-
-
با نگ درا - غز ليات - (حصہ سوم)
اے باد صبا! کملي والے سے جا کہيو پيغام مرا
اے بادِ صبا کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا قبضے سے اُمت بے چاری…
Read More » -
-
-
-
-
علامہ اقبال شاعری
اپنی جولاں گاہ زير آسماں سمجھا تھا ميں
اپنی جولاں گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں معانی: جولاں گاہ: کام کا میدان ۔ زیرآسماں : آسمان کے نیچے یعنی زمین پر…
Read More » -
-
-
-
-
بال جبریل (حصہ دوم)
ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام
فرانس ميں لکھے گئے ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عيش جہاں کا دوام ڈھونڈ رہا ہے…
Read More » -
-
-
-
-
اردو نظمیں
حضرت انسان
(Armaghan-e-Hijaz-43-Book Complete) Hazrat-e-Insan (حضرت انسان) The Human Being جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ازرانی کوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی معانی: حضرت کے معنی جناب یا…
Read More » -
-
-
تعلیم و تربیت
تربيت
زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شے زندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغ معانی: تربیت: پرورش، اصلاح ۔ شے: چیز ۔ سوزِ جگر: جگر کا جلانا ۔ سوزِ دماغ: دماغ…
Read More » -
-
-
-






















