-
با نگ درا - غز ليات - (حصہ اول)
انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہيں
انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یارب…
Read More » -
-
-
-
-
با نگ درا - غز لیات - (حصہ دوم)
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں خصوصيت نہيں کچھ اس ميں اے کليم تري شجر حجر بھي خدا سے کلام کرتے ہيں نيا جہاں کوئي اے شمع ڈھونڈيے کہ يہاں…
Read More » -
-
-
-
-
با نگ درا - غز ليات - (حصہ سوم)
نالہ ہے بلبل شوريدہ ترا خام ابھي
نالہ ہے بلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی اپنے سینہ میں اسے اور ذرا تھام ابھی…
Read More » -
-
-
-
-
علامہ اقبال شاعری
کيا عشق ايک زندگئ مستعار کا
کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کا کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا معانی: مستعار: مانگی ہوئی ۔ پائیدار: مضبوط ۔ ناپائیدار: کمزور ۔ مطلب: اس غزل کے پہلے شعر میں اقبال کہتے ہیں کہ حیات…
Read More » -
-
-
-
-
بال جبریل (حصہ دوم)
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرارِ شہنشاہی مطلب:…
Read More » -
-
-
-
-
اردو نظمیں
حسين احمد
(Armaghan-e-Hijaz-42) Hussain Ahmad (حسین احمد) عجم ہنوز نداند رموزِ دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجمی است تعارف: ہندوستان مختلف زبانیں اور مذاہب رکھنے والے لوگوں کا ملک تھا ۔ اس میں…
Read More » -
-
-
تعلیم و تربیت
مصلحين مشرق
میں ہوں نومید تیرے ساقیانِ سامری فن سے کہ بزمِ خاوراں میں لے کے آئے ساتگیں خالی معانی: مصلحین مشرق: مشرقی دنیا کے اصلاح کرنے والے ۔ نومید: نا امید ۔ سامری: مشہور یہودی جادوگر…
Read More » -
-
-
-






















